عید کی چھٹیوں میں عمران خان کی گرفتاری کا منصوبہ ہے یا نہیں؟ عطاءاللہ تارڈ نے واضح کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑنےکہا کہ وزیراعظم اور کابینہ کا کوئی رکن توہین عدالت کے پاس سے بھی نہیں گزرا ہے، پارلیمان وسیع تر مشاورت کے بعد اپنے فیصلے خود کرتا ہے، سپریم کورٹ کا پروسیجر تبدیل کرنے کی قانون سازی پارلیمنٹ میں اکثریت… Continue 23reading عید کی چھٹیوں میں عمران خان کی گرفتاری کا منصوبہ ہے یا نہیں؟ عطاءاللہ تارڈ نے واضح کر دیا