جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

علی زیدی اس شخص سے کبھی نہیں ملے جس نے 18کروڑ قرض دینے کا دعوی کیا، بھائی عمار زیدی

datetime 18  اپریل‬‮  2023

علی زیدی اس شخص سے کبھی نہیں ملے جس نے 18کروڑ قرض دینے کا دعوی کیا، بھائی عمار زیدی

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی سندھ کے صدروسابق وفاقی وزیرعلی زیدی کے بھائی عمارزیدی نے کہا ہے کہ علی زیدی اس شخص سے کبھی نہیں ملے جس نے 18 کروڑ قرض دینے کا دعویٰ کیاہے۔پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کے بھائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا… Continue 23reading علی زیدی اس شخص سے کبھی نہیں ملے جس نے 18کروڑ قرض دینے کا دعوی کیا، بھائی عمار زیدی

پاکستان بار کونسل کا عدالتی بل پر حکم امتناع کیخلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان

datetime 18  اپریل‬‮  2023

پاکستان بار کونسل کا عدالتی بل پر حکم امتناع کیخلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کی جانب سے سپریم کورٹ بل پر حکم امتناع دینے کے خلاف (آج) منگل کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بڑے عرصے وکلا برادری کے مطالبے کو وفاقی حکومت کی طرف سے منظور کئے گئے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل… Continue 23reading پاکستان بار کونسل کا عدالتی بل پر حکم امتناع کیخلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان

جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے، حافظ حمد اللہ

datetime 18  اپریل‬‮  2023

جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے؟ایک انٹرویومیں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ جماعت اسلامی واضح کرے پارلیمنٹ، اٰئین یا جوڈیشل مارشل لاء کے ساتھ کھڑی ہے۔حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ پارلیمنٹ سے باہر مفاہمت کرنا… Continue 23reading جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے، حافظ حمد اللہ

اب سپریم کورٹ آرٹیکل84 میں بھی اپنی مرضی کی ترمیم کرلے، اسٹیٹ بینک کا الیکشن کرانے کے لیے فنڈ جاری کرنا خلاف قانون ہے، برجیس طاہر

datetime 18  اپریل‬‮  2023

اب سپریم کورٹ آرٹیکل84 میں بھی اپنی مرضی کی ترمیم کرلے، اسٹیٹ بینک کا الیکشن کرانے کے لیے فنڈ جاری کرنا خلاف قانون ہے، برجیس طاہر

اسلام آباد (این این آئی)قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز دینے کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا ہے کہ ہم نے سپریم کورٹ کے حکم پر رقم مختص کی تاہم اجراکا اختیاراسٹیٹ بینک کے پاس نہیں، فنڈزمختص کرنے سے پیسے اکاؤنٹ… Continue 23reading اب سپریم کورٹ آرٹیکل84 میں بھی اپنی مرضی کی ترمیم کرلے، اسٹیٹ بینک کا الیکشن کرانے کے لیے فنڈ جاری کرنا خلاف قانون ہے، برجیس طاہر

سپریم کورٹ کو انہیں نا اہل کردینا چاہیے، کیا ہو گا؟ کل پتہ چلے گا، فواد چودھری

datetime 18  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ کو انہیں نا اہل کردینا چاہیے، کیا ہو گا؟ کل پتہ چلے گا، فواد چودھری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز اورسابق وفاقی وزیرفواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو ان کا نا اہل کر دینا چاہیے، وزیراعظم نااہل ہو گئے تو کابینہ خود بخود ختم ہو جائے گی۔ایک انٹرویومیں نہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق پارلیمنٹ الیکشن فنڈز نہیں روک سکتی،… Continue 23reading سپریم کورٹ کو انہیں نا اہل کردینا چاہیے، کیا ہو گا؟ کل پتہ چلے گا، فواد چودھری

قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیر کا اپنے ہی صدر پر ممبران اسمبلی کو اغوا کرنے کا الزام

datetime 18  اپریل‬‮  2023

قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیر کا اپنے ہی صدر پر ممبران اسمبلی کو اغوا کرنے کا الزام

مظفرآباد(این این آئی)قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیر نے اپنے ہی صدر پر ممبران اسمبلی کو اغوا کرنے کا الزام لگادیا۔قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیر خواجہ فاروق احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہمیں 27سے زیادہ ممبران کی حمایت ہے، ہمارے دو ممبران اسمبلی کو اغوا کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اس… Continue 23reading قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیر کا اپنے ہی صدر پر ممبران اسمبلی کو اغوا کرنے کا الزام

الیکشن کی تاریخ پر آل پارٹیز کانفرنس کی باتیں ابھی صرف ہوائی ہیں ، گرفتاریاں اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، پرویزالٰہی

datetime 18  اپریل‬‮  2023

الیکشن کی تاریخ پر آل پارٹیز کانفرنس کی باتیں ابھی صرف ہوائی ہیں ، گرفتاریاں اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین ، سابق ایم پی ایز چودھری خالد اصغر گھرال ، چودھری شجاعت نواز اجنالہ اور ڈاکٹر شاہنواز اجنالہ نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ ملاقات میں گجرات کی موجودہ… Continue 23reading الیکشن کی تاریخ پر آل پارٹیز کانفرنس کی باتیں ابھی صرف ہوائی ہیں ، گرفتاریاں اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، پرویزالٰہی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹرار آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں 21 اپریل سے25 اپریل تک عید الفطر کی تعطیلات ہوں گی-

میری زندگی میں سکندر کی واپسی ہوئی ہے، وہاب ریاض کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

datetime 18  اپریل‬‮  2023

میری زندگی میں سکندر کی واپسی ہوئی ہے، وہاب ریاض کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

لاہور ( این این آئی) وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل اور قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مشیر برائے کھیل نے لکھا کہ الحمدللہ اللہ تعالی نے مجھے بیٹے سے نوازا ہے۔اپنے والد کو خراج… Continue 23reading میری زندگی میں سکندر کی واپسی ہوئی ہے، وہاب ریاض کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

1 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 7,329