اس وقت ملک میں جوڈیشل مارشل لا ہے، سعید غنی نے حیران کن دعویٰ کر دیا
کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر برائے محنت و افرادی قوت سعید غنی نے کہاہے کہ اس وقت ملک میں جوڈیشل مارشل لا ہے، الیکشن شیڈول کا اختیار سپریم کورٹ کا نہیں، الیکشن کمیشن کا ہے، کوئی اور آئین کی خلاف ورزی کرے تو ایکشن اگر چیف جسٹس کرے تو کچھ نہیں۔پیرکویہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading اس وقت ملک میں جوڈیشل مارشل لا ہے، سعید غنی نے حیران کن دعویٰ کر دیا