عید الفطر پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن کا منصوبہ ہے، عمران خان
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اطلاع ہے عید پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن ہوگا،الیکشن ہارنے سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران بیان میں… Continue 23reading عید الفطر پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن کا منصوبہ ہے، عمران خان