شہبازشریف توہین عدالت اورآرٹیکل6کی بارودی سرنگ کی طرف بڑھ رہا ہے، بڑا دعویٰ
لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ نواز شریف پاکستان نہیں آئے گا،آئی ایم ایف سے اپریل میں بھی معاہدہ ہوا دکھائی نہیں دیتا،ایک طرف گرفتاریاں دوسری طرف مذکرات کابھونڈا مذاق ہے ، عدلیہ کودھوکہ دینے کی کوششیںکی گئیںتوعدلیہ اپنا آئینی… Continue 23reading شہبازشریف توہین عدالت اورآرٹیکل6کی بارودی سرنگ کی طرف بڑھ رہا ہے، بڑا دعویٰ