پرفارمنس پر یقین رکھتا ہوں، ٹیم میں واپس آؤں گا، میر حمزہ
لاہور (این این آئی)قومی فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں اچھی بولنگ کی لیکن بدقسمتی سے وکٹ نہ لے سکا، میری توجہ صرف اپنی پرفارمنس پر ہے، ٹیم میں واپس آؤں گا۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ دورہ زمبابوے کیلئے سخت تیاریاں کر رہے ہیں، شاہین کی ٹیم… Continue 23reading پرفارمنس پر یقین رکھتا ہوں، ٹیم میں واپس آؤں گا، میر حمزہ