ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پرفارمنس پر یقین رکھتا ہوں، ٹیم میں واپس آؤں گا، میر حمزہ

datetime 16  اپریل‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)قومی فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں اچھی بولنگ کی لیکن بدقسمتی سے وکٹ نہ لے سکا، میری توجہ صرف اپنی پرفارمنس پر ہے، ٹیم میں واپس آؤں گا۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ دورہ زمبابوے کیلئے سخت تیاریاں کر رہے ہیں، شاہین کی ٹیم میں بطور سینئر بولر کھیلوں گا، میرا کام ہے کہ نوجوانوں کو سکھاؤں۔انہوںنے کہاکہ نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی بولنگ کی لیکن وکٹ نہ ملی، وکٹ نہ ملنے کا افسوس ہے لیکن پرفارم کرکے ٹیم میں واپس آؤں گا، میں صرف پرفارمنس پر یقین رکھتا ہوں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…