ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرول کے بعد ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی )ایل پی جی مافیا نے سرکاری قیمت کو پس پشت ڈالتے ہوئے قیمت میںمن مانا اضافہ کر دیا جبکہ مزید قیمت بڑھنے کا بھی خدشہ ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں10 روپے فی کلو بلاجواز اضافہ کر دیا گیا جس سے گھریلوسلنڈر120 اورکمرشل 450 روپے مہنگا ہو گیا ۔ عرفان کھوکھر کے مطابق سرکاری قیمت 229 روپے فی کلو مقرر ہے لیکن ملک میں کسی جگہ بھی ایل پی جی سرکاری نرخوں پر دستیاب نہیں ۔ ملک کے شہری علاقوں میں ایل پی جی310 روپے فی کلو جبکہ پہاڑی اور دور دراز علاقوں میں330 جبکہ گلگت بلکستان میں قیمت360 تک جا پہنچی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…