بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے، عماد وسیم

datetime 16  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عماد وسیم نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے، میں نے ان کی بہت زیادہ اننگز دیکھی ہیں لیکن میری نظر میں یہ اننگز ٹاپ آف دی لائن تھی۔

عماد نے بابر کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ آپ کو مزید کامیابی دے۔دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میں نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلی، بابر اعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان ہیں اور فیلڈ میں بھی بابر اعظم ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ میچ جیتنے پر سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، بطور ٹیم بیک ٹو بیک میچ جیتنا کافی اچھی بات ہے۔فاسٹ بولر نے کہا کہ سب سے پہلے وکٹ کو ریڈ کیا اور سلو بال کرنے کی کوشش کی، وکٹ حاصل کرنے سے زیادہ کوشش ہوتی ہے ڈاٹ بالز کروں اور پھر تیسرا اوور کرنے آیا تو وکٹ لینے میں کامیاب ہوا۔
٭٭٭٭٭

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…