جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

مسجدالحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ کا فرش شدید گرمی میں بھی ٹھنڈا کیوں؟جانئے

datetime 16  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسجدالحرام اور مسجدِ نبویﷺ دنیا بھر سے آنے والے عازمینِ حج و عمرہ کو صدیوں سے خوش آمدید کہتی آ رہی ہیں۔ان دنوں مساجد کی دلچسپ اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سخت گرمی میں بھی ان کا چمکتا سفید سنگِ مرمر سے

بنا فرش ٹھنڈا رہتا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ فرش نیچے چھپے ہوئے ٹھنڈے پانی کے پائپوں کی وجہ سے شدید گرمی میں بھی ٹھنڈا رہتا ہے جبکہ اصل وجہ ان مساجد کے تعمیراتی سامان کا منفرد انتخاب ہے۔عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ان مساجد کی تعمیر میں استعمال کیے گئے بحیرۂ ایجیئن میں کاوالا کے قریب مشرقی یونانی جزیرے تھاسوس کے سنگ مرمر میں ایک نایاب صلاحیت موجود ہے۔یہ سنگِ مرمر اپنی خالص سفید ظاہری شکل اور روشنی کی اعلیٰ عکاسی کی وجہ سے بہت کم گرمی کو اپنے اندر جذب کرتا ہے اور اسی لیے مسجدالحرام اور مسجدِ نبویﷺ کا فرش شدید گرمی میں بھی ٹھنڈا رہتا ہے، اس سنگِ مرمر کو’سنو وائٹ‘ ماربل بھی کہا جاتا ہے۔



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…