آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس پائے جاتے ہیں،تحقیق
مکوآنہ (این این آئی)آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس پائے جاتے ہیں،فیج نام کییہ وائرس جرثوموں اور دوسرے خردبینی جانداروں پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ امریکی اور برطانوی سائنسدانوں نے ایک عالمی تحقیق کے بعد انسانی آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار 809 فیج وائرس دریافت کیے ہیں جن میں سے کم… Continue 23reading آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس پائے جاتے ہیں،تحقیق