اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز مارک چیپمین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بولنگ کافی سخت ہے ، کوشش کی کہ اچھا کھیل پیش کرسکیں لیکن ایسا ممکن نہ ہو سکا۔ تفصیلات کےمطابق کیوی کرکٹر مارک چیپمین کا کہنا ہےکہ ہم نے دوسرے میچ میں زیادہ رنز بھی دیے اور وکٹیں بھی گنوا دیں، ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پہلے میچ سے سبق سیکھ کر دوسرے میچ میں بہتر کرنے کی کوشش کی، بدقسمتی سے دوسرے میچ میں بھی کوششیں ناکافی رہیں، میچ ہارنے پر ہمیشہ مایوسی ہوتی ہے، یہ ہمارا دن نہیں تھا۔ مارک چیپمین نے کہا کہ باونڈریز لگا کر مومینٹم حاصل کرنے کی کوشش کہ تا کہ مطلوبہ ریٹ کم ہو، دیکھیں گے کہ کہاں خامیاں رہیں، ہم اب بھی سیریز میں واپسی کی صلاحیت رکھتے ہیں
پاکستان کی بولنگ کافی مضبوط ہے، کیوی بیٹر نے بھی تعریف کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































