جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

”دی کپل شرما شو” کو ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2023

”دی کپل شرما شو” کو ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ

ممبئی (این این آئی)بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام”دی کپل شرما شو” کو عارضی طور پر آف ایئر(بند) کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔2016 میں شروع ہونے والے دی کپل شرما شو نے بھارت ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنی مقبولیت سے اپنی الگ پہچان بنائی۔ شو کے میزبان کامیڈین کپل شرما کے چٹکلے ہوں… Continue 23reading ”دی کپل شرما شو” کو ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ

عید کے دن پورے کراچی کو لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت

datetime 17  اپریل‬‮  2023

عید کے دن پورے کراچی کو لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کی عید کے دن پورے کراچی کو لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت دیدی ۔صوبائی دارالحکومت کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 26 ویں روزے کی سحری گلزار ہجری اسکیم 33 میں عوام کے درمیان کی جہاں ان کا لوگوں نے والہانہ استقبال کیا۔ گورنر… Continue 23reading عید کے دن پورے کراچی کو لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت

وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

datetime 17  اپریل‬‮  2023

وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے ۔شیڈول کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار عید کے بعد واپس آئیں گے، سیاسی صورتحال کے باعث شیڈول میں تبدیلی کا بھی امکان ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار سعودی عرب میں نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے، دونوں… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ڈبل کیبن ٹکرانے کا واقعہ حادثہ قرار

datetime 17  اپریل‬‮  2023

مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ڈبل کیبن ٹکرانے کا واقعہ حادثہ قرار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کی گاڑی کو پیش آئے واقعہ کی رپورٹ حکام کو پیش کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پولیس نے ٹریفک نقشے اور سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق واقعے کو ٹریفک حادثہ قرار دے دیا۔ مزید تحقیقات اور حقائق… Continue 23reading مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ڈبل کیبن ٹکرانے کا واقعہ حادثہ قرار

گزشتہ ہفتے سستا ہونے والا ڈالر آج مہنگا ہو گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2023

گزشتہ ہفتے سستا ہونے والا ڈالر آج مہنگا ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)گزشتہ ہفتے کے آخری دنوں میں امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ سستا ہونے کے بعد آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے… Continue 23reading گزشتہ ہفتے سستا ہونے والا ڈالر آج مہنگا ہو گیا

بیرسٹر سلطان محمود نے عمران کیخلاف بغاوت کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2023

بیرسٹر سلطان محمود نے عمران کیخلاف بغاوت کردی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی ہائی کورٹ سے نااہلی کے بعد وزارت عظمی کے انتخاب کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ صورتحال تبدیل ہوتی رہی جس کا آج ڈراپ سین ہو گیا۔روزنامہ جنگ میں افضل بٹ کی خبر کے مطابق صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان… Continue 23reading بیرسٹر سلطان محمود نے عمران کیخلاف بغاوت کردی

نجم سیٹھی کا ایشیا کپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا اعلان

datetime 17  اپریل‬‮  2023

نجم سیٹھی کا ایشیا کپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا اعلان

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے انعقاد کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل پر مذاکرات چل رہے ہیں اور ہم نے ایشیا کپ دو سال بعد ہماری میزبانی میں منعقد کرنے کی پیشکش مسترد کردی۔ ایک انٹرویومیں… Continue 23reading نجم سیٹھی کا ایشیا کپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا اعلان

14مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، رانا ثنا اللہ کے بیان پر سابق وزیراعلیٰ میدان میں آگئے ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2023

14مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، رانا ثنا اللہ کے بیان پر سابق وزیراعلیٰ میدان میں آگئے ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی )سابق گورنر سندھ اور پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا عدالت نے 14 مئی کی تاریخ دی ہے الیکشن 14 مئی کو ہی ہوں گے، عدالت نے آئین کے تحت تاریخ دی ہے۔انہوں نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہاکہ رانا ثناء اللہ کون… Continue 23reading 14مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، رانا ثنا اللہ کے بیان پر سابق وزیراعلیٰ میدان میں آگئے ، بڑا اعلان کر دیا

تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی

datetime 17  اپریل‬‮  2023

تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی

تیونسیا(این این آئی) تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو ائگ لگالی۔تیونس کے ایک پروفیشنل فٹبالر نائزر ایسوئی نے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگادی، جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔انھوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا،انھیں ہسپتال لے جایا گیا… Continue 23reading تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی

1 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 7,329