ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی

datetime 17  اپریل‬‮  2023 |

تیونسیا(این این آئی) تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو ائگ لگالی۔تیونس کے ایک پروفیشنل فٹبالر نائزر ایسوئی نے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگادی، جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔انھوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا،انھیں ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ انتقال کرگئے۔نائزر کی عمر 35 برس تھی، ان کی آخری رسومات گذشتہ روز ادا کی گئی، اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…