ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک پولیس افسر نے خبر دی تھی کہ دو ہفتے بعد قتل کر دیا جائے گا ،اشرف احمد کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست اتردیش میں اپنے بھائی ایم ایل اے عتیق احمد کے ساتھ قتل کیے جانے والے اشرف احمد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ماہ انہوں نے صحافیوں کو بتا دیا تھا کہ ایک پولیس افسر نے خبر دی ہے کہ وہ اور ان کے بھائی عتیق احمد دو ہفتے بعد قتل کر دیے جائیں گے۔واضح رہے کہ ہفتے کی رات بھارتی ریاست اتردیش میں مسلمان ایم ایل اے اور ان کے بھائی کو ٹی وی کیمروں کے سامنے قتل کر دیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عتیق احمد اور اشرف کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب رپورٹرز ان سے سوالات کر رہے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے قتل میں ملوث 3 مسلح افراد کو موقع پر گرفتار کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…