ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد کے حالات بتا دیئے
کینبرا ( این این آئی) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے 2018 میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کا سامنا کرنے کے بعد کے حالات بیان کر دیئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ کینڈس وارنر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اہلخانہ کے ہمراہ جنوبی افریقہ سے وطن واپسی پر ایئرپورٹ پر… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد کے حالات بتا دیئے