توہین عدالت پر شہبازشریف نااہل ہو گا،سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مان کر حکمران غلط روایت ڈال رہے ہیں، ‘ عمران خان
لاہور ( این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی نے زمان پارک میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب میں الیکشن کیلئے ٹکٹوں پر تفصیلی مشاورت اور ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ عمران خان نے خصوصی طور پر مونس الٰہی کی خیریت بھی دریافت… Continue 23reading توہین عدالت پر شہبازشریف نااہل ہو گا،سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مان کر حکمران غلط روایت ڈال رہے ہیں، ‘ عمران خان