ہفتہ‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2025 

علی امین کی داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت منظور

datetime 19  اپریل‬‮  2023

علی امین کی داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت منظور

بھکر کی عدالت نے علی امین کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔عدالت نے علی امین کو ایک روز کے راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے کردیا بھکر(این این آئی) پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔میڈیا… Continue 23reading علی امین کی داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت منظور

عدت کیس: عون چوہدری کو بطور گواہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

datetime 19  اپریل‬‮  2023

عدت کیس: عون چوہدری کو بطور گواہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

عدت کیس: عون چوہدری کو بطور گواہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت کے کیس میں عون چوہدری کو بطور گواہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران… Continue 23reading عدت کیس: عون چوہدری کو بطور گواہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کینیا نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں مزید تعاون سے پھر انکار کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2023

کینیا نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں مزید تعاون سے پھر انکار کر دیا

نیروبی (این این آئی)کینیا نے صحافی ارشد شریف قتل کیس میں مزید تعاون سے پھر انکار کر دیا۔سپریم کورٹ کے سوموٹو نوٹس پر پاکستان نے کینیا کے حکام سے خط لکھ کر ارشدشریف قتل کیس کی نئی تحقیقات کیلئے اجازت مانگی تھی تاہم خط کے جواب میں کینین حکام نے بتایا کہ تفتیش میں پاکستان… Continue 23reading کینیا نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں مزید تعاون سے پھر انکار کر دیا

عدالت کی حکم عدولی ہوچکی ہے ،ایک دو روزمیں سزاکی سمت کاتعین ہوجائیگا’ شیخ رشید

datetime 19  اپریل‬‮  2023

عدالت کی حکم عدولی ہوچکی ہے ،ایک دو روزمیں سزاکی سمت کاتعین ہوجائیگا’ شیخ رشید

حکومتی اتحادیوں کی حالیہ میٹنگ ٹوٹ پھوٹ کاشکار تھی، پی ڈی ایم میں واضح پھوٹ پڑچکی لاہور( این این آئی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب الیکشن ہوں گے یا توہین عدالت کافیصلہ آئے گا ،پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگی ہوئی ہیں،بالآخر عدلیہ کوآئینی فیصلوں کا احترام… Continue 23reading عدالت کی حکم عدولی ہوچکی ہے ،ایک دو روزمیں سزاکی سمت کاتعین ہوجائیگا’ شیخ رشید

فلور ملز کو مفت آٹا اسکیم کیلئے گندم کی سپلائی بند

datetime 19  اپریل‬‮  2023

فلور ملز کو مفت آٹا اسکیم کیلئے گندم کی سپلائی بند

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں فلور ملز کو مفت آٹا اسکیم کی مد میں گندم کی سپلائی روک دی گئی۔ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ خوراک نے تمام اضلاع کے فوڈ کنٹرولرز کو فلور ملز کو مفت آٹا اسکیم کی مد میں گندم کی سپلائی روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔خط میں احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ فلور ملز… Continue 23reading فلور ملز کو مفت آٹا اسکیم کیلئے گندم کی سپلائی بند

بارش اور لینڈسلائیڈنگ، کے پی، گلگت اور آزاد کشمیر کے علاقے متاثر، دریائوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

datetime 19  اپریل‬‮  2023

بارش اور لینڈسلائیڈنگ، کے پی، گلگت اور آزاد کشمیر کے علاقے متاثر، دریائوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

کوہستان (این این آئی)بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے مختلف علاقے متاثر ہوئے ، دریائوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ۔کوہستان کے متعدد مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم کئی مقامات پربند ہوگئی جس سے سیکڑوں گاڑیوں میں ہزاروں مسافر کل سے پھنسے ۔ادھر گلگت بلتستان کا ملک کیدیگرشہروں… Continue 23reading بارش اور لینڈسلائیڈنگ، کے پی، گلگت اور آزاد کشمیر کے علاقے متاثر، دریائوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی کار سے متعلق اہم انکشاف

datetime 19  اپریل‬‮  2023

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی کار سے متعلق اہم انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر مفتی عبدالشکورکی کارکو ٹکر مارنے والی گاڑی پرتیز رفتاری کے 13 چالان بقایا ہیں۔تحقیقات کے مطابق ڈبل کیبن گاڑی کا تیز رفتاری پر 13 واں ای چالان 13 اپریل 2023 کو ہوا تھا۔تیز رفتاری کے سبب ہی ڈرائیورگاڑی پرقابو نہ پاسکا اور حادثے میں وفاقی وزیرمفتی عبدالشکورانتقال کرگئے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 19  اپریل‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے531روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے 354روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت259روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

پاکستان پر غیر ملکی قرضہ بڑھ کر 136 ارب ڈالر تک جاپہنچا

datetime 19  اپریل‬‮  2023

پاکستان پر غیر ملکی قرضہ بڑھ کر 136 ارب ڈالر تک جاپہنچا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق پاکستان کا غیر ملکی قرضہ بڑھ کر ایک سو چھتیس ارب ڈالر پر چلا گیا ہے اس میں صرف چین کا پاکستان کے ذمے قرضہ 30 ارب ڈالر جبکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا پاکستان پر قرضہ 7ارب 80کروڑ ڈالر ہے اس طرح… Continue 23reading پاکستان پر غیر ملکی قرضہ بڑھ کر 136 ارب ڈالر تک جاپہنچا

1 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 7,329