ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

علی امین کی داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت منظور

datetime 19  اپریل‬‮  2023 |

بھکر کی عدالت نے علی امین کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔عدالت نے علی امین کو ایک روز کے راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے کردیا

بھکر(این این آئی) پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے علی امین گنڈا پور کو سینئر سول جج بھکر کی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران سماعت پولیس حکام نے عدالت کو بتایا کہ علی امین کے خلاف داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج ہے۔بعد ازاں عدالت نے داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔دوسری جانب لاہور پولیس نے علی امین کی راہداری ریمانڈ کی درخواست کی جس پر عدالت نے بحث مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جسے کچھ دیر بعد سناتے ہوئے علی امین کو ایک روز کے راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے کردیا۔علی امین گنڈا پور تھانہ ریس کورس پولیس کو دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمے میں مطلوب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…