اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر مفتی عبدالشکورکی کارکو ٹکر مارنے والی گاڑی پرتیز رفتاری کے 13 چالان بقایا ہیں۔تحقیقات کے مطابق ڈبل کیبن گاڑی کا تیز رفتاری پر 13 واں ای چالان 13 اپریل 2023 کو ہوا تھا۔تیز رفتاری کے سبب ہی ڈرائیورگاڑی پرقابو نہ پاسکا اور حادثے میں وفاقی وزیرمفتی عبدالشکورانتقال کرگئے۔