بدھ‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2025 

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی کار سے متعلق اہم انکشاف

datetime 19  اپریل‬‮  2023

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی کار سے متعلق اہم انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر مفتی عبدالشکورکی کارکو ٹکر مارنے والی گاڑی پرتیز رفتاری کے 13 چالان بقایا ہیں۔تحقیقات کے مطابق ڈبل کیبن گاڑی کا تیز رفتاری پر 13 واں ای چالان 13 اپریل 2023 کو ہوا تھا۔تیز رفتاری کے سبب ہی ڈرائیورگاڑی پرقابو نہ پاسکا اور حادثے میں وفاقی وزیرمفتی عبدالشکورانتقال کرگئے۔

میرے مکان کی ایک بھی اینٹ پکی نہیں، فی حاجی لاکھوں روپے سے زائد کی آفر کی گئی، مفتی عبدالشکور کی موت کے بعد ان کی ویڈیو وائرل، پوری قوم کو تڑپا دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2023

میرے مکان کی ایک بھی اینٹ پکی نہیں، فی حاجی لاکھوں روپے سے زائد کی آفر کی گئی، مفتی عبدالشکور کی موت کے بعد ان کی ویڈیو وائرل، پوری قوم کو تڑپا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ میں وہ مولوی ہوں جس کی اپنی کوئی خواہش نہیں،کوئی بنگلہ نہیں، خدا کی قسم آپ میرے گھر جا سکتے ہیں کوئی ایک اینٹ بھی پکی نہیں… Continue 23reading میرے مکان کی ایک بھی اینٹ پکی نہیں، فی حاجی لاکھوں روپے سے زائد کی آفر کی گئی، مفتی عبدالشکور کی موت کے بعد ان کی ویڈیو وائرل، پوری قوم کو تڑپا دیا

مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ڈبل کیبن ٹکرانے کا واقعہ حادثہ قرار

datetime 17  اپریل‬‮  2023

مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ڈبل کیبن ٹکرانے کا واقعہ حادثہ قرار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کی گاڑی کو پیش آئے واقعہ کی رپورٹ حکام کو پیش کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پولیس نے ٹریفک نقشے اور سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق واقعے کو ٹریفک حادثہ قرار دے دیا۔ مزید تحقیقات اور حقائق… Continue 23reading مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ڈبل کیبن ٹکرانے کا واقعہ حادثہ قرار

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

datetime 16  اپریل‬‮  2023

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

سلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق ویگو گاڑی پولٹری بزنس سے وابستہ شخصیت کے اسکواڈ میں شامل تھی، مفتی عبدالشکورکی گاڑی سے ٹکرانے والی گاڑی کی رفتار 110 کلومیٹر تھی،حادثے کے وقت مفتی عبدالشکور کی گاڑی کی… Continue 23reading مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

وفاقی وزیر کی حادثے میں موت، واقعے کا مقدمہ ہائی لیکس کے ڈرائیور کیخلاف درج

datetime 16  اپریل‬‮  2023

وفاقی وزیر کی حادثے میں موت، واقعے کا مقدمہ ہائی لیکس کے ڈرائیور کیخلاف درج

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مولانا عبدالاشکور کی حادثے میں موت ہونے کے واقعہ کا مقدمہ ہائی لیکس ڈرائیور کے خلاف درج کر لیا گیا۔تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے رہنما جے یو آئی حاجی قدرت اللہ کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 117/23 درج کر لیا۔ مقدمہ ذیر دفعہ 322 279 427 ت پ… Continue 23reading وفاقی وزیر کی حادثے میں موت، واقعے کا مقدمہ ہائی لیکس کے ڈرائیور کیخلاف درج

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 15  اپریل‬‮  2023

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو جس میں 5افراد سوار تھے نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری۔پولیس نے بتایاکہ مولانا عبدالشکور کو پولی کلینک ہسپتال منتقل… Continue 23reading وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

عمران خان اور دیگر کو نواز شریف کو چور کہنا زیب نہیں دیتا، یہ خود سب سے بڑے چور اور کرپشن کے بادشاہ ہیں، چینی ،آٹا بیرون ملک کمیشن پر بیچ دیا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

عمران خان اور دیگر کو نواز شریف کو چور کہنا زیب نہیں دیتا، یہ خود سب سے بڑے چور اور کرپشن کے بادشاہ ہیں، چینی ،آٹا بیرون ملک کمیشن پر بیچ دیا،تہلکہ خیز دعویٰ

آ ن لائن) جمعیت علماء اسلام کے ممبر قومی اسمبلی مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی حکومتوں کے دیگر عہدیداروں کا نواز شریف کو چور کہنا اُنہیں زیب نہیں دیتا کیونکہ یہ خود سب سے بڑے چور اور کرپشن کے بادشاہ ہیں چینی ،آٹا جس کی پاکستان کو سب… Continue 23reading عمران خان اور دیگر کو نواز شریف کو چور کہنا زیب نہیں دیتا، یہ خود سب سے بڑے چور اور کرپشن کے بادشاہ ہیں، چینی ،آٹا بیرون ملک کمیشن پر بیچ دیا،تہلکہ خیز دعویٰ