جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

فلور ملز کو مفت آٹا اسکیم کیلئے گندم کی سپلائی بند

datetime 19  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں فلور ملز کو مفت آٹا اسکیم کی مد میں گندم کی سپلائی روک دی گئی۔ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ خوراک نے تمام اضلاع کے فوڈ کنٹرولرز کو فلور ملز کو مفت آٹا اسکیم کی مد میں گندم کی سپلائی روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔خط میں احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ فلور ملز کو مفت آٹا اسکیم کی مد میں گندم کی ریلیز فوری روک دی جائے۔محکمہ خوراک کے مطابق صوبے میں مفت سرکاری آٹا بدستور تقسیم کیا جارہا ہے، تمام اضلاع میں وافر مقدارمیں مفت سرکاری آٹے کے تھیلے موجود ہیں۔ محکمہ خوراک کے مطابق گندم ضائع ہونے سے بچانے کے لیے فلورملز کو سپلائی بندکردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…