بدھ‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2025 

جھوٹ زیادہ دن نہیں چلتا،سچ کو جتنا دبایا جائے وہ اتنا ہی ابھرتا ہے،مریم نواز

datetime 19  اپریل‬‮  2023

جھوٹ زیادہ دن نہیں چلتا،سچ کو جتنا دبایا جائے وہ اتنا ہی ابھرتا ہے،مریم نواز

مدینہ منور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جھوٹ زیادہ دن نہیں چلتا۔سچ کو جتنا دبایا جائے وہ اتنا ہی ابھرتا ہے،نواز شریف ہی پاکستان کے حقیقی معمار ہیں، زبردستی اور جھوٹ سے ملک پر مسلط کردہ ٹولے کے خلاف تو… Continue 23reading جھوٹ زیادہ دن نہیں چلتا،سچ کو جتنا دبایا جائے وہ اتنا ہی ابھرتا ہے،مریم نواز

پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ بیس ہزار ارب ڈالر کا قرض لیا، بڑا دعویٰ

datetime 19  اپریل‬‮  2023

پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ بیس ہزار ارب ڈالر کا قرض لیا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی بداعمالیوں کی وجہ سے منہ پر بالٹی ڈال کر باہر نکلتا ہے،نالائق ٹولے عمران خان کی حکومت سے پہلے ملک پھلتا پھولتا جا رہا تھا،ہم نے دیوالیہ ہونے سے بچایا،پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ بیس ہزار… Continue 23reading پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ بیس ہزار ارب ڈالر کا قرض لیا، بڑا دعویٰ

75سال سے اقتدار میں آنے والوں نے عوام کے ساتھ زیادتی کی، مفتاح اسماعیل

datetime 19  اپریل‬‮  2023

75سال سے اقتدار میں آنے والوں نے عوام کے ساتھ زیادتی کی، مفتاح اسماعیل

کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 75 سال سے برسراقتدار اشرافیہ نے عوام کے ساتھ زیادتی کی۔غیر ملکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی برابری کے دیگر ممالک سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔… Continue 23reading 75سال سے اقتدار میں آنے والوں نے عوام کے ساتھ زیادتی کی، مفتاح اسماعیل

پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کی ہوٹل اسٹاف سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

datetime 19  اپریل‬‮  2023

پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کی ہوٹل اسٹاف سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کی 16 اپریل کو اسلام آباد میں ہوٹل اسٹاف سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔جنرل منیجر فلائٹ سروسز نے فضائی میزبانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بدتمیزی کرنے والے دونوں فضائی میزبانوں کو گراؤنڈ کردیا۔فضائی میزبانوں کا… Continue 23reading پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کی ہوٹل اسٹاف سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

عمران خان کو عید کی چھٹیوں میں گرفتاری کا خدشہ، اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 19  اپریل‬‮  2023

عمران خان کو عید کی چھٹیوں میں گرفتاری کا خدشہ، اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ حکومت زمان پارک پرحملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، اسے روکا جائے۔عید کی چھٹیوں میں گرفتاری کے پیش نظر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آبادہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ عمران خان نے اپنے… Continue 23reading عمران خان کو عید کی چھٹیوں میں گرفتاری کا خدشہ، اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اے این پی کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکار

datetime 19  اپریل‬‮  2023

اے این پی کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ین رکنی بینچ اپنی ساکھ کھو چکا، گینگ آف تھری کے سامنے پیش نہیں ہونگے۔ایک بیان میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہاکہ… Continue 23reading اے این پی کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکار

تین میچوں میں 10 وکٹیں، حارث رؤف نے شاداب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2023

تین میچوں میں 10 وکٹیں، حارث رؤف نے شاداب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حارث رؤف نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں دس وکٹیں لے کر مینز بالنگ رینکنگ میں شاداب خان کو پیچھے چھوڑ کر ٹاپ رینک پاکستانی باؤلر بن گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف حارث رؤف نے مسلسل دو میچوں میں چار چار وکٹیں حاصل کیں۔ نیوزی لینڈ… Continue 23reading تین میچوں میں 10 وکٹیں، حارث رؤف نے شاداب کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن میں مریم اورنگزیب کے سامنے احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی سپورٹر نے غلطی تسلیم کر لی

datetime 19  اپریل‬‮  2023

لندن میں مریم اورنگزیب کے سامنے احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی سپورٹر نے غلطی تسلیم کر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں مریم اورنگزیب کے سامنے احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی سپورٹرماہین فیصل نے غلطی تسلیم کر لی، انہوں نے صحافی مرتضیٰ علی شاہ سے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایون فیلڈ کے باہر ایک بار احتجاج کیا تھا لیکن بعد میں احساس ہوا کہ اپنی آواز… Continue 23reading لندن میں مریم اورنگزیب کے سامنے احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی سپورٹر نے غلطی تسلیم کر لی

عرب ممالک نے بھی روس سے سستے تیل کی خریداری شروع کر دی

datetime 19  اپریل‬‮  2023

عرب ممالک نے بھی روس سے سستے تیل کی خریداری شروع کر دی

واشنگٹن(این این آئی) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا آغاز کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین جنگ سے قبل روس سے پیٹرول نہ خریدنے والے ممالک صدر پوٹن کے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی فراہمی کے اعلان کے بعد سے روس سے پیٹرولیم مصنوعات خرید رہے ہیں۔ امریکی… Continue 23reading عرب ممالک نے بھی روس سے سستے تیل کی خریداری شروع کر دی

1 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 7,329