ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کی ہوٹل اسٹاف سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

datetime 19  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کی 16 اپریل کو اسلام آباد میں ہوٹل اسٹاف سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔جنرل منیجر فلائٹ سروسز نے فضائی میزبانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بدتمیزی کرنے والے دونوں فضائی میزبانوں کو گراؤنڈ کردیا۔فضائی میزبانوں کا فلائٹ کے بعد ہوٹل میں کمرے کی عدم دستیابی پرہوٹل اسٹاف بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…