تحریک انصاف نے 287 حلقوں کیلئے امیدوار فائنل کر لئے
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی ٹکٹوں کا ریویو مکمل کرلیا،287 حلقوں کے لئے امیدوار فائنل پانچ کا فیصلہ نہ ہوسکا۔پی ٹی آئی کی جانب سے پانچ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔اس کے علاوہ دو سیٹیں مجلس وحدت المسلمین کو دی جائیں گی۔جبکہ تین پر مختلف شخصیات کے ساتھ… Continue 23reading تحریک انصاف نے 287 حلقوں کیلئے امیدوار فائنل کر لئے