ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

مندر میں 35سال سے کام کرنیوالے 2مسلمان ملازمین کو نکالنے کے احکامات جاری کردیئے گئے

datetime 19  اپریل‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ایک مندر میں 1988سے کام کرنیوالے 2مسلمانوں کو وہاں سے نکالنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت نے احکامات جاری کیے ہیں کہ اب سے مسلمان ملازمین مندر کی مینجمنٹ کمیٹی میں کام نہیں کرسکتے۔رپورٹس کے مطابق مندر کی کمیٹی کو احکامات پر عمل کر کے رپورٹ جمع کرانے کا بھی کہا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان احکامات پر عمل کے بعد مندر میں 1988سے کام کرنے والے 2 مسلمان ملازمین کی نوکری ختم ہو جائے گی۔رپورٹس کے مطابق ریاست کا قانون کہتا ہے کہ کسی بھی شخص کو مذہب کی بنیاد پر نوکر ی سے نہیں نکالا جاسکتا۔تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان ملازمین کو نوکری سے نکالنے کے احکامات انتہاپسند جماعتوں کے دباو میں آکر جاری کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…