میں نے شادی کر لی ہے،اداکارہ ماہی گل کی تصدیق
ممبئی (این این آئی) اداکارہ ماہی گل نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے روی کیسر سے شادی کر لی ہے۔بالی وڈ جوڑی نے 2019 کی ویب سیریز Fixerr میں ایک ساتھ کام کیا تھا، ماہی گل نے طویل عرصے تک اپنی شادی کو خفیہ رکھا، انہوں بھارتی میڈیا کو بتایا میں روی کیسر سے… Continue 23reading میں نے شادی کر لی ہے،اداکارہ ماہی گل کی تصدیق