چین کی فلسطین، اسرائیل امن مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش
بیجنگ (این این آئی)چین نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات کے لیے سہولت کاری کی پیشکش کردی۔چینی میڈیا کے مطابق چینی وزیرخارجہ چن گانگ نے اسرائیل اور فلسطین کے اعلیٰ سفارت کاروں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک گفتگو کی اور کہا کہ چین فریقین کے درمیان امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے… Continue 23reading چین کی فلسطین، اسرائیل امن مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش