تحریک انصاف کا نگران حکومت کی مدت ختم ہونے پرعدالت جا نے کا اعلان ، پٹیشن تیار کر لی گئی
لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن نہ ہونا پاکستان کے ہر شہری کی شکست ہے، نگران حکومت کی مدت ختم ہونے پرعدالت جا رہے ہیں، ہم نے پٹیشن تیار کر لی۔ایک انٹرویومیںسابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر… Continue 23reading تحریک انصاف کا نگران حکومت کی مدت ختم ہونے پرعدالت جا نے کا اعلان ، پٹیشن تیار کر لی گئی