جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت کے پہلوانوں کو قازقستان کے ایئرپورٹ پر سرنجیں رکھنے پر روک لیا گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے پہلوانوں کو قازقستان کے ایئرپورٹ پر سرنجیں رکھنے پر روک لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 5 فری اسٹائل ریسلرز کو وطن واپسی پر آستانا ایئرپورٹ پر روکا گیا، پہلوانوں کو روکنے کا تعلق ڈوپنگ کے معاملات سے نہیں ۔

رپورٹس کے مطابق اینٹی ڈوپنگ ایجنسی اور ٹیسٹنگ ایجسنی کی جانب سے نو میڈلز پالیسی لاگو ہے، بھارتی پہلوانوں نے آستانا میں ایشین ریسلنگ چیمپین شپ میں شرکت کی تھی، بھارتی میڈیا کے مطابق پہلوانوں کو سرنجوں کی رسیدیں پیش کرنا پڑیں، کم از کم پانچ پہلوانوں کو چیک ان سے قبل تمام دستاویزات بھرنے اور ان پر دستخط کرنا پڑے۔رپورٹس کے مطابق امیگریشن کے معاملات کے لیے پہلوان قطار میں کھڑے تھے جب ان کے نام پکارے گئے جس کے بعد 5 پہلوانوں کو ضروری کارروائی کے بعد دستے کے دیگر ارکان کے پاس جانے دیا گیا۔ریسلنگ ٹیم کے رکن کے مطابق فوڈ سپلیمنٹ اور نیڈلز ڈوپنگ کی خلاف ورزی والی نہیں تھیں، پانچ پہلوان بلز ہوٹل کے کمروں میں بھول گئے تھے جو فون کر کے منگوائے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممنوعہ اشیا برآمد نہ ہونے پر پہلوانوں کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…