“عمران خان سے ملاقات کیلئے کم از کم ایک کروڑ روپے ۔۔۔ ” پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی خریدو فروخت، تہلکہ خیز آڈیو لیک ہوگئی
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری اور چوہدری حفیظ کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ٹکٹ کے خواہش مند شخص سے گفتگو کررہے ہیں۔اس مبینہ آڈیو میں چوہدری حفیظ نے اپنا تعلق نوابشاہ سے کروایا اور بتایا کہ میں اسلام آباد میں بات کررہا ہوں، آپ سے پنجاب… Continue 23reading “عمران خان سے ملاقات کیلئے کم از کم ایک کروڑ روپے ۔۔۔ ” پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی خریدو فروخت، تہلکہ خیز آڈیو لیک ہوگئی