لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ پر نیا بلٹ پروف گیٹ نصب کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ۔پولیس کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے گھر کے سرچ آپریشن کے دوران دروازہ توڑ دیا گیا تھا، تاہم اس کے بدلے نیا گیٹ زمان پارک پہنچادیا گیا ۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر کا نیا گیٹ بلٹ پروف ہے اور اس گیٹ کی چوڑائی 16فٹ، لمبائی 10فٹ جب کہ موٹائی 1.5انچ ہے۔عمران خان کے گھر کے نئے گیٹ کو بنانے کے لیے بلٹ پروف شیٹ، اسٹیل اور لوہے کا استعمال کیا گیا ہے اور اس گیٹ کی مالیت تقریباً 12 سے 15 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے ۔
زمان پارک میں بلٹ پروف گیٹ نصب کرنے کا عمل شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا



















































