ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

اسپین میں چوہدری خاندان کے اثاثوں کی تفصیل نیب لاہور کو موصول

datetime 18  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیب لاہور کے خط پر اسپین کے حکام نے چوہدری خاندان کی جائیدادوں کی تفصیل فراہم کردی۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپین میں پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کی مبینہ بے نامی جائیداوں کی تفصیل نیب لاہور کو موصول ہوگئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور نے پرویز الہیٰ کی جائیدادوں کی تحقیقات کیلئے اسپین میں حکام کو خط لکھا تھا۔ذرائع کے مطابق اسپین میں چوہدری خاندان کے اثاثہ جات میں 3 پارکنگ پلازے اور ایک اسٹوریج ہال بھی شامل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شواہد سامنے آنے پر نیب نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے۔دوسری جانب ترجمان پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ہمیں نیب کا کوئی خط موصول نہیں ہوا، ہمیں انکوائری کیلئے نہیں بلایا گیا، نیب جب پوچھےگا توجواب دیں گے۔مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ میرے تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں، میرے اثاثوں میں کوئی اضافہ ہوا تو وہ 30 جون کے بعد ہوا، وہ آئندہ برس کے ٹیکس ریٹرن میں نظر آجائیں گے، کوئی پارکنگ پلازہ اور کوئی اسٹوریج ہال میری ملکیت میں نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…