پی ٹی آئی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں

18  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی پی ٹی آئی نے تاخیری حربے شروع کردیے اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا، آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود کی آشیرباد فارورڈ بلاک کو حاصل ہے۔فارورڈ بلاک کے چوہدری رشید وزارتِ عظمیٰ کے لیے نامزد ہیں جب کہ فارورڈ بلاک راضی ہوا تو مسلم لیگ (ن) روٹھ گئی۔پیپلز پارٹی اور فارورڈ بلاک کے درمیان ڈیل پر مسلم لیگ (ن) کے تحفظات ہیں۔صدر (ن) لیگ شاہ غلام قادر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو اعتماد میں لیے بغیر پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا، اس کے پابند نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…