پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ٹورنٹو میں میئر کے انتخاب کیلئے کتا بھی بطور امیدوار الیکشن لڑے گا

datetime 26  جون‬‮  2023

ٹورنٹو میں میئر کے انتخاب کیلئے کتا بھی بطور امیدوار الیکشن لڑے گا

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں ہونے والے میئر کے انتخاب میں 101 امیدواروں کے ساتھ ساتھ ایک کتا بھی امیدواروں میں شامل ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں آج میئر کا انتخاب ہونے جارہا ہے۔ میئر کا انتخاب لڑنے کیلئے 102 امیدوار میدان میں اتریں گے اور ٹورنٹو کے میئر بننے… Continue 23reading ٹورنٹو میں میئر کے انتخاب کیلئے کتا بھی بطور امیدوار الیکشن لڑے گا

14 مئی کوانتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہوسکا

datetime 14  مئی‬‮  2023

14 مئی کوانتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہوسکا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا، چودہ مئی کو انتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہوسکا، الیکشن کمیشن نے تو تیاری مکمل ہونے کا دعویٰ کیا تاہم حکومت سے فنڈز نہ ملے۔ سیاسی جماعتیں بھی صرف پنجاب میں انتخابات پر راضی نہ ہوئیں۔غیر… Continue 23reading 14 مئی کوانتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہوسکا

الیکشن میں ڈاکٹرز اور نرسز کی ڈیوٹیز لگانے کا فیصلہ، میواور سروسز ہسپتال کا الیکشن کے لیے عملہ دینے سے انکار

datetime 5  مئی‬‮  2023

الیکشن میں ڈاکٹرز اور نرسز کی ڈیوٹیز لگانے کا فیصلہ، میواور سروسز ہسپتال کا الیکشن کے لیے عملہ دینے سے انکار

لاہور( این این آئی الیکشن میں ڈاکٹرزاورنرسز کی بھی ڈیوٹیزلگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم میوہسپتال اورسروسز ہسپتال نے الیکشن کے لیے عملہ دینے سے انکار کردیا۔لاہورکے دوبڑے ہسپتالوں نے محکمہ صحت پنجاب کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا کہ سروسز اورمیو ہسپتال لاہور کے مصروف ترین ہسپتال ہیں،ہسپتالوں کی ایمرجنسی اوروارڈز ہروقت… Continue 23reading الیکشن میں ڈاکٹرز اور نرسز کی ڈیوٹیز لگانے کا فیصلہ، میواور سروسز ہسپتال کا الیکشن کے لیے عملہ دینے سے انکار

الیکشن کیلئے حکومت اورپی ٹی آئی کی تاریخیں سامنے آ گئیں

datetime 3  مئی‬‮  2023

الیکشن کیلئے حکومت اورپی ٹی آئی کی تاریخیں سامنے آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عام انتخابات کیلئے 15ستمبر جبکہ پی ٹی آئی نے 15اگست کی تاریخ دے دی۔ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے حوالے سے حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین ہونے والے مذاکرات کا تیسرا اور فائنل راؤنڈ گزشتہ روز ہوا جس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading الیکشن کیلئے حکومت اورپی ٹی آئی کی تاریخیں سامنے آ گئیں

پی ٹی آئی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں

datetime 18  اپریل‬‮  2023

پی ٹی آئی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی پی ٹی آئی نے تاخیری حربے شروع کردیے اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا، آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود کی آشیرباد فارورڈ بلاک کو حاصل… Continue 23reading پی ٹی آئی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ن لیگ نے میدان مار لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ن لیگ نے میدان مار لیا

مظفر آباد(آئی این پی)آزاد کشمیر میں 31سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے 36وارڈزکے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) 12نشستیں جیت کر پہلے نمبرپر آگئی ہے،غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 10 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جب کہ 7 نشستوں پر کامیابی… Continue 23reading آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ن لیگ نے میدان مار لیا

عمران خان 7 حلقوں میں امیدوار 3 پر کانٹے کا مقابلہ، دو پر جیت یقینی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان 7 حلقوں میں امیدوار 3 پر کانٹے کا مقابلہ، دو پر جیت یقینی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات اتوار کو ہوں گے، ان میں 7 حلقوں میں عمران خان کا براہ راست اپنے مخالفین سے ٹکراؤ ہو گا، 3 نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ، دو پر پی ٹی آئی کی جیت یقینی نظر آرہی ہے ۔جنگ اخبار کی… Continue 23reading عمران خان 7 حلقوں میں امیدوار 3 پر کانٹے کا مقابلہ، دو پر جیت یقینی

عمران خان کے خواب چکنا چور عملی اور تکنیکی طور پر رواں سال انتخابات کا انعقاد ممکن نہ رہا

datetime 19  جون‬‮  2022

عمران خان کے خواب چکنا چور عملی اور تکنیکی طور پر رواں سال انتخابات کا انعقاد ممکن نہ رہا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) عملی اور تکنیکی طور پر اس سال انتخاباب کا انعقاد ممکن نہیں رہا تحریک انصاف کا آج اتوار کے روز سے ہونے والا احتجاج محض احتجاج ہی رہے گا اور تحریک انصاف کو بھی معلوم ہے کہ حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ انتخابات کے فوری انعقاد کا مطالبہ… Continue 23reading عمران خان کے خواب چکنا چور عملی اور تکنیکی طور پر رواں سال انتخابات کا انعقاد ممکن نہ رہا

امن و امان کی خراب صورتحال ٗ بنوں کی تحصیل بکا خیل میں الیکشن ملتوی

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

امن و امان کی خراب صورتحال ٗ بنوں کی تحصیل بکا خیل میں الیکشن ملتوی

بنوں /اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ضلع بنوں کی تحصیل بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق بکا خیل میں پولنگ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر نے اس سلسلے میں 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے۔ترجمان… Continue 23reading امن و امان کی خراب صورتحال ٗ بنوں کی تحصیل بکا خیل میں الیکشن ملتوی

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6