منگل‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2025 

بتائیں کون سے بیوروکریٹس، ججز ، جنرلز اور سیاست دانوں نے اپارٹمنٹ خریدے” رجسٹرار سپریم کورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب

datetime 18  اپریل‬‮  2023

بتائیں کون سے بیوروکریٹس، ججز ، جنرلز اور سیاست دانوں نے اپارٹمنٹ خریدے” رجسٹرار سپریم کورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)”بتائیں کون سے بیوروکریٹس، ججز ، جنرلز اور سیاست دانوں نے اپارٹمنٹ خریدے” ۔رجسٹرار سپریم کورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب کرلیا گیا ۔ چیئرمین پی اے سی (پبلک اکاؤنٹس کمیٹی) نور عالم خان نے 10 سال آڈٹ نہ کروانے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو عید کے بعد طلب کر… Continue 23reading بتائیں کون سے بیوروکریٹس، ججز ، جنرلز اور سیاست دانوں نے اپارٹمنٹ خریدے” رجسٹرار سپریم کورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب

پنجاب الیکشن ، تحریک انصاف نے80 فیصد امیدوار فائنل کر لیے، “بڑے کھلاڑیوں ” کی چھٹی ، ذرائع نے اہم انکشاف کر دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023

پنجاب الیکشن ، تحریک انصاف نے80 فیصد امیدوار فائنل کر لیے، “بڑے کھلاڑیوں ” کی چھٹی ، ذرائع نے اہم انکشاف کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی نے اپنے بڑے کھلاڑی قومی اسمبلی میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، پارٹی کے بڑے نام پنجاب کے انتخابات کی دوڑ میں حصہ نہیں لیں گے۔نجی ٹی وی دنیا کے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب میں انتخابات کیلئے ٹکٹوں کے حوالے سے اہم پالیسی بنا لی… Continue 23reading پنجاب الیکشن ، تحریک انصاف نے80 فیصد امیدوار فائنل کر لیے، “بڑے کھلاڑیوں ” کی چھٹی ، ذرائع نے اہم انکشاف کر دیا

وہ عرب ملک جہاں عیدالفطر کے موقع پر 11 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023

وہ عرب ملک جہاں عیدالفطر کے موقع پر 11 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قطرحکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 9 روزہ تعطیلات کے اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ ہفتہ وار چھٹیاں بھی ان میں شامل ہیں ۔ اس طرح قطر کی عوام کو ایک ساتھ مسلسل 11 دن کی چھٹیاں مل گئیں۔

نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، اسلام آباد کے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023

نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، اسلام آباد کے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، انتظامیہ نے اسلام آباد کے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے پمز اور پولی کلینک کو مراسلہ ارسال کیا گیا ، مراسلے میں پمز اور پولی کلینک سے دو دو ایمبولینس بھی مانگ لی گئیں، میٹرو بس… Continue 23reading نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، اسلام آباد کے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

عون چودھری عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف گواہی دیں گے

datetime 18  اپریل‬‮  2023

عون چودھری عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف گواہی دیں گے

اسلام آباد (این این آئی) عمران خان اوربشری بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ درخواست گزار نے تیسرے گواہ کا بیان عدالت میں قلم بند کرانے کی تیاری مکمل کر لی۔عمران خان بشری بی بی کیغیرشرعی نکاح کیس میں سابقہ قریبی ساتھی عون… Continue 23reading عون چودھری عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف گواہی دیں گے

پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے والے جنگلی جانور سے متعلق عملے کا انکشاف

datetime 18  اپریل‬‮  2023

پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے والے جنگلی جانور سے متعلق عملے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جنگلی جانور گزشتہ روز بھی کئی دفاتر میں داخل ہوا تھا ،منگل کو ایک بار پھر جنگلی جانور پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہوگیا۔ عملہ کے مطابق جنگلی جانور نے متعدددفاتر کو نقصان پہنچایا ہے، جنگلی جانور کے پارلیمنٹ ہاس… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے والے جنگلی جانور سے متعلق عملے کا انکشاف

عوام کیلئے عید کا “تحفہ” بجلی کی قیمت میں 6 پیسے کمی کر دی گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2023

عوام کیلئے عید کا “تحفہ” بجلی کی قیمت میں 6 پیسے کمی کر دی گئی

اسلام آباد( این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں 6 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق… Continue 23reading عوام کیلئے عید کا “تحفہ” بجلی کی قیمت میں 6 پیسے کمی کر دی گئی

ثاقب نثار پی کے ایل آئی میں کس شخصیت کو لگوانا چاہتے تھے ؟ شہباز شریف نے حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023

ثاقب نثار پی کے ایل آئی میں کس شخصیت کو لگوانا چاہتے تھے ؟ شہباز شریف نے حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ثاقب نثار پی کے ایل آئی میں کس شخصیت کو لگوانا چاہتے تھے ؟وزیراعظم شریف شہباز شریف نے حیران کن انکشاف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی ٹرانسپلانٹیشن ہسپتال کے دورہ کے موقع پر وززیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ حنیف عباسی کو شکست دلوانے… Continue 23reading ثاقب نثار پی کے ایل آئی میں کس شخصیت کو لگوانا چاہتے تھے ؟ شہباز شریف نے حیران کن انکشاف کر دیا

ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف جسٹس کے درمیان ہونیوالی اہم ترین ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 18  اپریل‬‮  2023

ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف جسٹس کے درمیان ہونیوالی اہم ترین ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی اسد علی طور نے ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم اور چیف جسٹس عمر عطا بندیا ل کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی بیان کر دی ۔ انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کی جانب سے چیف جسٹس کو پیغام دیا گیا ہے کہ… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف جسٹس کے درمیان ہونیوالی اہم ترین ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

1 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 7,329