ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، اسلام آباد کے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، انتظامیہ نے اسلام آباد کے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے پمز اور پولی کلینک کو مراسلہ ارسال کیا گیا ، مراسلے میں پمز اور پولی کلینک سے دو دو ایمبولینس بھی مانگ لی گئیں، میٹرو بس سروس کو بھی ٹیم کے سٹیڈیم آتے جاتے وقت بند کیا جائے گا۔مراسلے کے مطابق پولی کلینک کی 2 ایمبولینسز، دو ڈاکٹرز ٹیم قافلے کے ساتھ چلیں گی، پمز کی دو ایمبولینس گاڑیاں دو ڈاکٹروں کیساتھ سرینا ہوٹل میں تیار کھڑی رہیں گی۔پمز اور پولی کلینک میں دس دس کمرے، دو وی آئی پی رومز بھی تیار رکھے جائیں، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی تین تین ٹیمیں بھی تیار رکھی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…