بدھ‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2025 

سی ٹی ڈی آپریشن،خفیہ ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 دہشت گرد ہلاک، تین فرار ہو گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2023

سی ٹی ڈی آپریشن،خفیہ ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 دہشت گرد ہلاک، تین فرار ہو گئے

لاہور ( این این آئی) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کے راجن پور میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے گئے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے،دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ، ڈیٹونیٹر، پرائما کورڈ برآمد ہوا ۔ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گردوں میں الیاس اور عرفان… Continue 23reading سی ٹی ڈی آپریشن،خفیہ ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 دہشت گرد ہلاک، تین فرار ہو گئے

برائلر گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 18  اپریل‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 27روپے اضافے سے516روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 18روپے اضافے سے344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

جن ممالک میں سورج گرہن دیکھا جائیگا ان ممالک میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ‘ ماہرین فلکیات

datetime 18  اپریل‬‮  2023

جن ممالک میں سورج گرہن دیکھا جائیگا ان ممالک میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ‘ ماہرین فلکیات

لاہور(این این آئی)ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ جن ممالک میں 20 اپریل کو سورج گرہن دیکھا جائے گا ان ممالک میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے جبکہ ماہرین فلکیات کی جانب سے پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل ہفتے کو ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے ماہرین فلکیات کے مطابق… Continue 23reading جن ممالک میں سورج گرہن دیکھا جائیگا ان ممالک میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ‘ ماہرین فلکیات

عدلیہ اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری اسی ہفتے پوری کریگی’ شیخ رشید

datetime 18  اپریل‬‮  2023

عدلیہ اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری اسی ہفتے پوری کریگی’ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری اسی ہفتے پوری کرے گی ،ساری قوم عدلیہ کے پیچھے کھڑی ہے ،پیسے بھی دینے ہوں گے الیکشن بھی ہوں گے اورانتظامات بھی ہوں ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا… Continue 23reading عدلیہ اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری اسی ہفتے پوری کریگی’ شیخ رشید

زرتاج گل ،خاوند سمیت اینٹی کرپشن میں طلب

datetime 18  اپریل‬‮  2023

زرتاج گل ،خاوند سمیت اینٹی کرپشن میں طلب

لاہور( این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وفاقی وزیر زرتاج گل اور ان کے خاوند سمیت دیگر افراد کو کل ( بدھ )19اپریل صبح 10بجے دوبارہ طلب کررکھا ہے۔سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کو اینٹی کرپشن پنجاب نے اس سے قبل 10اپریل کو طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئی تھیں۔ اینٹی… Continue 23reading زرتاج گل ،خاوند سمیت اینٹی کرپشن میں طلب

حکومت نے 3 ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دے دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023

حکومت نے 3 ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی جانب سے تین ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کو دے دیا گیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رائز ٹو پروگرام سے 45 کروڑ، اے آئی آئی بی اور کمرشل بینکوں سے 1 ارب ڈالر قرض ملے گا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف… Continue 23reading حکومت نے 3 ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دے دیا

عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف عدت کے کیس میں اہم پیشرفت

datetime 18  اپریل‬‮  2023

عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف عدت کے کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف عدت کا کیس اسلام آباد کے سینئر سول جج کی عدالت میں زیر سماعت ہے۔کیس کے درخواست گزارکی جانب… Continue 23reading عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف عدت کے کیس میں اہم پیشرفت

پنجاب الیکشن: انٹیلی جنس ایجنسیز کے سربراہان کی چیف جسٹس سےچیمبر میں ملاقات

datetime 18  اپریل‬‮  2023

پنجاب الیکشن: انٹیلی جنس ایجنسیز کے سربراہان کی چیف جسٹس سےچیمبر میں ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے لیے سکیورٹی کی فراہمی کے معاملے پر انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان نے چیف جسٹس سمیت دیگر ججز سے ملاقات کی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان سمیت دیگر ججز اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان کے درمیان ملاقات… Continue 23reading پنجاب الیکشن: انٹیلی جنس ایجنسیز کے سربراہان کی چیف جسٹس سےچیمبر میں ملاقات

91 فیصد پاکستانیوں نے ماہانہ بجٹ میں گزارہ مشکل قرار دیدیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023

91 فیصد پاکستانیوں نے ماہانہ بجٹ میں گزارہ مشکل قرار دیدیا

91 فیصد پاکستانیوں نے ماہانہ بجٹ میں گزارہ مشکل قرار دیدیا اسلام آباد (این این آئی)91 فیصد پاکستانیوں نے روز مرہ اشیا کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے باعث نہ صرف ماہانہ گھریلو بجٹ میں گزارا مشکل قرار دیا بلکہ اخراجات کیسے پورے کریں اس بارے میں دبا ہونے کا بھی کہا۔اس بات کا… Continue 23reading 91 فیصد پاکستانیوں نے ماہانہ بجٹ میں گزارہ مشکل قرار دیدیا

1 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 7,329