جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

عدلیہ اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری اسی ہفتے پوری کریگی’ شیخ رشید

datetime 18  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری اسی ہفتے پوری کرے گی ،ساری قوم عدلیہ کے پیچھے کھڑی ہے ،پیسے بھی دینے ہوں گے الیکشن بھی ہوں گے اورانتظامات بھی ہوں ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک معاشی سیاسی آئینی اقتصادی اور عدالتی بحران کے نرغے میں آگیاہے ،اس ہفتے میں سپریم کورٹ کاہونے والا فیصلہ ملکی حالات کی سمت کافیصلہ کرے گا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کوپیسے ٹرانسفر کراکے رہے گا ،جوسپریم کورٹ کافیصلہ نہیں مانے گاوہ اپنے انجام کو پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ 90 دن گزرگئے ہیں نگران حکومتیں ختم ہوگئی ہیں ،سپریم کورٹ سارے ملک کوبحران سے نکالے گی ،وہ پارلیمنٹ جس میں ممبرہی نہیں آتے اور وہ 85 رکنی غیرقانونی کابینہ عدالت کاخاک مقابلہ کرے گی۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…