ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

91 فیصد پاکستانیوں نے ماہانہ بجٹ میں گزارہ مشکل قرار دیدیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023 |

91 فیصد پاکستانیوں نے ماہانہ بجٹ میں گزارہ مشکل قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)91 فیصد پاکستانیوں نے روز مرہ اشیا کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے باعث نہ صرف ماہانہ گھریلو بجٹ میں گزارا مشکل قرار دیا بلکہ اخراجات کیسے پورے کریں اس بارے میں دبا ہونے کا بھی کہا۔اس بات کا پتا گیلپ پاکستان کے سروے سے چلا جس میں 1100 سے زائد افراد نے ملک بھر سے حصہ لیا۔سروے میں 91 فیصد پاکستانیوں نے روز مرہ اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ماہانہ بجٹ میں گزارنے کو مشکل کہا اور اخراجات کیسے پورے کریں۔7 فیصد نے اس کے بر عکس رائے دی اور کوئی پریشانی نہ ہونے کا بتایا جب کہ 2 فیصد نے اس سوال کاکوئی جواب نہیں دیا۔7 ہزار سے 15 ہزار روپے کمانے والے 91 فیصد، 15 سے 30 ہزار روپے کمانے والے 93 فیصد جب کہ 30 ہزار روپے سے زائد ماہانہ آمدن رکھنے والے 86 فیصد افراد نے ماہانہ بجٹ میں گزار ے کو مشکل کہا اور اخراجات پورے کرنے کیلیے پریشان ہونے کا بتایا۔محدود بجٹ میں گزارا کرنے میں ناکامی کا کہنے والوں میں 90 فیصد سے زائد نے اپنی آمدنی 7 ہزار سے 30 ہزار روپیکی درمیان بتائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…