جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

میری ڈانس ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کے راز بھی میرے پاس ہیں، عمر اکمل

datetime 18  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میری ڈانس ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کے راز بھی میرے پاس ہیں، عمر اکمل

لاہور(این این آئی)اکثر اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز اور فٹنس کے باعث تنازعات کا شکار رہنے والے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے ان پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیدیا۔انہوں نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی،

جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کھیل سے متعلق کھل کر گفتگو کی اور ڈانس اور ٹک ٹاک ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں بھی لے لیا۔قومی ٹیم کے کھلاڑی نے دوران گفتگو ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان پر تنقید کرنے والوں کی اکثریت قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ہی ہے، جن کا میں بہت احترام کرتا ہوں لیکن ان کے راز بھی یرے پاس ہیں، اگر وہ مجھے بدنام کرسکتے ہیں تو میں بھی کرسکتا ہوں لیکن میں ان کی عزت کرتا ہوں اس لئے ایسا نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنے بہن بھائیوں یا پھر عزیز و اقارب کی شادی میں ڈانس کرتے ہیں جو کوئی بھی عام شخص کرتا ہے، لیکن میں کرکٹر ہوں تو تنقید کی جاتی ہے، جبکہ میں اس وقت ڈانس یا ٹک ٹاک ویڈیوز بناتا ہوں جب میں چھٹی پر ہوتا ہوں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…