جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے انتخابی ٹکٹوں کا ریویو مکمل کرلیا

datetime 19  اپریل‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی ٹکٹوں کا ریویو مکمل کرلیا،287 حلقوں کے لئے امیدوار فائنل پانچ کا فیصلہ نہ ہوسکا۔پی ٹی آئی کی جانب سے پانچ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔اس کے علاوہ دو سیٹیں مجلس وحدت المسلمین کو دی جائیں گی۔جبکہ تین پر مختلف شخصیات کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔تحریک انصاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں ٹکٹوں کااجراء کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…