اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے؟ایک انٹرویومیں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ جماعت اسلامی واضح کرے پارلیمنٹ، اٰئین یا جوڈیشل مارشل لاء کے ساتھ کھڑی ہے۔حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ پارلیمنٹ سے باہر مفاہمت کرنا پارلیمنٹ کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے، جتنے بھی فیصلے ہوں گے پارلیمنٹ میں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان افہام و تفہیم سے مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو پارلیمنٹ کو کیوں خیرباد کہا؟۔
جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے، حافظ حمد اللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان



















































