جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی ٹی ٹوئنٹی لیگ، بھارت کے ٹاپ کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے

datetime 18  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کے اعلی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی امیر ترین ٹی ٹونٹی لیگ کے لئے موجودہ بھارتی ٹیم کے کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)منتظمین کے ساتھ لیگ کرانے کے لیے رابطہ کیا تھا جس کیلئے خطیر رقم خرچ کی جائے گی۔سعودی حکام نے مبینہ طور پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹیم فرنچائز مینجمنٹ اور مالکان کے بورڈ ممبران سے کہا کہ وہ اپنے ٹورنامنٹ میں ٹیمیں خریدیں، کیونکہ آئی پی ایل فرنچائزرز کی جنوبی افریقہ، عرب امارات اور کئی ڈومیسٹک لیگز میں ٹیمیں موجود ہیں۔دوسری جانب سابق بھارتی کرکٹرز حال ہی میں لیجنڈز لیگ میں نظر آئے تھے، جس کا ٹورنامنٹ قطر میں منعقد ہوا تھا جس میں سری سانتھ، ہربھجن سنگھ، گوتم گھمبیر، عرفان پٹھان یوسف پٹھان اور سریش رائنا کھیلتے ہوئے نظر آئے تھے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…