جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

مودی کی خوشامد میں بالی ووڈ نے بھارتی فوج کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مودی کی خوشامد میں بالی وڈ نے بھارتی فوج کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،بالی وڈ فلم کے ذریعے بھارت کی جعلی سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے کی حقیقت ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ فلم کے ذریعے بھارت کی جعلی سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے کی حقیقت ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی۔بھارت کی جعلی سرجیکل سٹرائیک اور پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست کو جیت میں بدلنے کے لئے بالی وڈ میدان میں آگیا۔بھارتی مووی میں جعلی سرجیکل سٹرائیک کا قبل از ریلیز لیک ہونا یہ ثابت کرگیا کہ پاکستان دشمنی میں بننے والی تمام بھارتی فلموں کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ہاتھ ملوث ہے۔مضحکہ خیز سکرپٹ کے مطابق چھبیس فروری کو بھارتی طیاروں نے پاکستانی حدود میں گھس کر ایف سکسٹین سمیت کئی طیاروں کو مار گرایا، سکرپٹ کے مطابق بالاکوٹ میں ریڈار اور ائیر ڈیفنس میزائل بھی نصب کئے گئے تھے، جنہیں را کے ایجنٹوں نے سٹرائیک سے قبل تباہ کر دیا تھا۔فلم کا ہیرو ایک ہزار دہشتگردوں سے تن تنہا لڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے، حقیقت سے کوسوں دور افسانوی خیالات پر مبنی فلم کا مقصد مودی کی خوشامد ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…