جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹائی ٹینک ڈوبنے کی 111 ویں برسی، مسافروں کے کھانے کا مینیو جاری کر دیا گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)مشہور زمانہ ٹائی ٹینک ڈوبنے کی 111 ویں برسی کے موقع پر مسافروں کے کھانے کا مینیو جاری کر دیا گیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر

مینیو کی وائرل تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر دن کا الگ مینو ہوا کرتا تھا، صرف یہ ہی نہیں بلکہ مینیو کو تین مختلف کیٹیگریز فرسٹ کلاس ، سیکنڈ کلاس اور تھرڈ کلاس میں تقسیم کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ 15 اپریل کو اس بدقسمت جہاز کو شمالی بحر اوقیانوس میں ڈوبے 111 برس مکمل ہوچکے ہیں۔جس رات یہ بدقسمت جہاز سمندر میں ڈوب کر تباہ ہوا تھا اس روز سیکنڈ کلاس کے مسافر رات کے کھانے کے بعد میٹھے میں پڈنگ سے لطف اندوز ہوئے تھے غالبا یہ ان کی زندگی کا آخری میٹھا ہوگا جو انہوں نے موت سے قبل نوش کیا تھا۔یاد رہے کہ 14 اپریل 1912 کی رات کو ٹائی ٹینک ایک برفانی چٹان سے ٹکرا گیا تھا جس کے نتیجے میں یہ 15 اپریل 1912 کو شمالی بحر اوقیانوس کے ٹھنڈے اور گہرے پانی میں ڈوب گیا تھا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…