جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

مسجد الحرام میں پہلی بار بچوں کی دیکھ بھال کی سہولت متعارف

datetime 17  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (این این آئی)مسجد الحرام میں پہلی بار نمازیوں کے بچوں کیلئے دیکھ بھال کی سہولت متعارف کرا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کے تعاون اور ان کی نگرانی میں رمضان المبارک کے وسط میں پہلی بار نمازیوں کے بچوں کی دیکھ بھال کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ اس سہولت کا انتظام مسجدالحرام کی تیسری سعودی توسیع میں کیا گیا ہے۔اس مرکز میں عمرہ زائرین اور نمازیوں کے بچوں کے 6 برس سے کم عمر کے تقریبا 80 بچوں کی دیکھ بھال کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ والدین بیفکر ہوکر اپنی عبادات ادا کر سکیں۔یہ مرکز 24 گھنٹے کام کرتا ہے، یہاں بچوں کے لئے سونے اور کھیلنے کے کمرے بنائے گئے ہیں جبکہ ماہرین بھی بچوں کی نگرانی کے لئے ہر وقت موجود ہوتے ہیں۔خیال رہے کہ ابتدائی 3 گھنٹوں کے لئے یہ سہولت بالکل مفت ہے تاہم بعدازاں والدین کو فیس ادا کرنی ہوگی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…