جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

آپ کی بورڈ ماس کس طرح استعمال کرتے ہیں اس سے ذہنی تنا ئو کا اندازہ لگایا جاسکتاہے، تحقیق میں انکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زیورخ(این این آئی)آپ کی بورڈ اور ماس کیسے استعمال کرتے ہیں اس تے ذہنی تنائو کا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ایک نئے اور قدرے دلچسپ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ کسی شخص میں کی بورڈ اور ماس استعمال کرنے کا انداز اس میں اوقاتِ کار میں ذہنی تنائو (اسٹریس)کی بہت پہلے خبر دے سکتا ہے۔

اس حوالے سے ای ٹی ایچ انسٹی ٹیوٹ نے ایک تحقیق کی جس کے لیے90سے زائد افراد پر ٹیسٹ کیا گیا ، انہیں وہی کام دیے جو وہ دفتری اوقات میں کرتے ہیں پیچ ٹائپ کرنے انٹرنیٹ پر کوئی چیز سرچ کرنا طویل میسچ ٹائپ کرنا وغیرہ اس طرح عام افراد میں دماغی تنائو کا اس سے بھی پہلے اندازہ لگایا جاسکتا ہے جب وہ اس کے ہاتھوں کسی زیادہ پیچیدہ صورتحال کا شکار نہیں ہوجاتے اور یوں بروقت مداخلت کرکے اسے مزید خراب ہونے سے بچایا جاسکتا ہے۔تجزیہ کرنے کے بعد پتا چلاکہ اضطراب اور تنا والے افراد اپنا ماس بار بار بے ہنگم انداز میں ہلاتے ہیں۔ وہ پوائنٹر سنبھال نہیں پاتے اور اسکرین پر دور تک لے جاتے ہیں۔ دوسری جانب جو افراد تنا میں نہیں ہوتے وہ پرسکون انداز میں کی بورڈ اور ماس چلاتے ہیں۔ غلطیاں کم کرتے ہیں اور ماس پوائنٹر کو درست جگہ پہنچاتے ہیں۔ یوں وہ بہت سلیقے سے دونوں اشیا کو چلاتے ہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…