جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت بلند ترین سطح سے کافی کم ہے لیکن پاکستان میں قیمت کیوں بڑھی ؟ پی ٹی آئی رہنما نے کسے وجہ قرار دےدیا ، جانئے

datetime 16  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ پی ڈی ایم کی تباہ کن حکمرانی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا کہ جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر تھی، تب پاکستان میں پٹرول پمپوں پر قیمت صرف 145 اور 150 روپے لیٹر تھی۔اب عالمی منڈی میں قیمت اس بلند سطح سے کافی کم ہے لیکن پاکستان میں قیمت 282 روپے تک جا پہنچی اس کی وجہ پی ڈی ایم کی تباہ کن حکمرانی ہے۔ پاکستانی روپیہ صرف ایک سال میں ڈالر کے مقابلے میں 100 روپے اپنی قدر کھو بیٹھا ہے۔ اب عالمی منڈی کا سستا تیل بھی ہمیں مہنگا پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…