لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے بعد صائم ایوب کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا۔ایک بیان میں فخر زمان نے کہا کہ صائم ایوب نے جیسی اننگز کھیلی، میچ کو باقی بیٹرز کے لیے آسان بنا دیا.فخر زمان نے کہا کہ اگر صائم ایوب اسی انداز میں کھیلتا رہا تو لمبے عرصے تک کھیل سکے گا۔انہوں نے کہا کہ لاہور کی وکٹ بیٹنگ کیلئے آسان نہیں تھی، آغاز میں مجھے، بابر اعظم اور محمد رضوان کو بیٹنگ میں مشکل پیش آئی۔ انہوںنے کہاکہ ٹیم کو یہی پیغام تھا کہ جارحانہ کرکٹ کھیلیں، اسی مومینٹم کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔
بابر کے بعد صائم کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا، فخر زمان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان



















































